سونو نگم کے والد اپنے ہی ڈرائیور کے ہاتھوں لٹ گئے
ممبئی: بھارت کے معروف گلوکار سونو نگم کے والد اگم کمار نگم کو ان کے اپنے ہی ڈرائیور نے لاکھوں روپے سے محروم کر دیا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق پولیس نے اگم کمار نگم کے سابق ڈرائیور کے خلاف 72 لاکھ روپے چوری کرنے کا مقدمہ درج کر کے اس کی تلاش شروع کر دی۔…Continue Reading