چین، کوئلے کی کان میں آگ لگ گئی، 16 افراد جان سے گئے

چین کے شہر ونژو میں کوئلے کی کان میں آگ لگنے کے باعث 16 افراد لقمہ اجل بن گئے۔ بین الاقوامی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق چینی حکام کا اس حوالے سے کہنا ہے کہ ابتدائی تحقیقات میں آگ لگنے کا آغاز کنویئر بیلٹ میں آگ لگنے کے سبب ہوا۔ ریسکیو حکام نے…Continue Reading

امریکا نے سکھ رہنما کے قتل کے بارے میں کینیڈا کو خفیہ معلومات فراہم کیں

امریکا کی انٹیلی جنس ایجنسی نے سکھ رہنما ہردیپ سنگھ نجر کے قتل کے بارے میں کینیڈا کو خفیہ معلومات فراہم کیں۔ امریکی اخبار نیویارک ٹائمز نے گزشتہ دنوں کینیڈا میں قتل ہونے والے سکھ رہنما ہردیپ سنگھ سے متعلق انکشاف کرتے ہوئے بتایا ہے کہ امریکا کی انٹیلی جنس ایجنسی نے ہردیپ سنگھ کے…Continue Reading

خلائی مشنز میں اپنی نوعیت کا تاریخ ساز لمحہ، ناسا نے اہم شے حاصل کر لی

ناسا نے سیارچے بینو کی مٹی کا سب سے بڑا نمونہ حاصل کر لیا ہے اور یہ خلائی مشنز میں اب تک اپنی نوعیت کا تاریخ ساز لمحہ ہے۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق امریکی خلائی ایجنسی ناسا نے زمین کے قریب دریافت ہونے والے کاربن سے مالا مال سیارچے بینو کی زمین سے مِٹی…Continue Reading

کراچی میں چپ تعزیہ کا جلوس، ایم اے جناح روڈ ٹریفک کیلئے بند

کراچی میں چپ تعزیہ جلوس کی پہلی مرکزی مجلس نشترپارک میں جاری ہے، جبکہ بعد مجلس نشترپارک سے چپ تعزیہ کا جلوس برآمد ہوگا، ایم اے جناح روڈ کو ٹریفک کے لئے بند کردیا گیا ہے۔ اے آر وائی نیوز کے مطابق جلوس کی گزرگاہ پر پولیس اور رینجرز کی بھاری نفری تعینات ہے، جلوس…Continue Reading

صحافی عمران ریاض خان بازیاب  ہوگئے

سیالکوٹ: سیالکوٹ پولیس کی جانب سے اپنے سوشل میڈیا اکاؤنٹ پر دعویٰ کیا گیا ہے کہ سینئر صحافی اور یو ٹیوبر عمران ریاض بازیاب ہو کر واپس اپنے گھر پہنچ گئے ہیں۔ اے آر وائی نیوز کے مطابق ڈی پی او سیالکوٹ حسن اقبال کے مطابق صحافی عمران ریاض خان بازیاب ہوکر بحفاظت اپنے گھر…Continue Reading