بھارتی فضائیہ کا مگ طیارہ حادثے کا شکار ہوگیا

نئی دہلی: بھارتی فضائیہ کےضعیف بیڑے کا ایک اورجنگی طیارہ گرکرتباہ ہوگیا۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹ کے مطابق ریاست کرناٹک کے چامراج نگر میں بھارتی فضائیہ کا تربیتی طیارہ گر کر تباہ ہوگیا، طیارے میں سوار دونوں پائلٹ محفوظ رہے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق انڈین ایئر فورس کا طیارہ کرن معمول کی تربیتی پرواز پرمامور…Continue Reading

والد سے معمولی بات پر جھگڑا، بیٹے نے احتجاج کیلیے انوکھا قدم اٹھا لیا

کراچی کے علاقے بلدیہ ٹاؤن میں نوجوان نے والد کے ساتھ معمولی تنازع پر جھگڑا کرنے کے بعد احتجاج کیلیے انوکھا قدم اٹھا لیا۔ والد کے پلاٹ میں حصہ نہ دینے پر بیٹا احتجاجاً بجلی کے پول پر چڑھ گیا۔ پولیس اس کی اطلاع ملنے پر موقع پر پہنچ گئی اور علاقے کی بجلی منقطع…Continue Reading

چیف الیکشن کمشنر سے اختلافات پر اہم افسران مستعفی

ذرائع کے مطابق چیف الیکشن کمشنر سے اختلافات کے باعث ایڈیشنل سیکرٹری ایڈمن منظوراخترملک نےاستعفیٰ دےدیا ہے۔ اس کے علاوہ ڈائریکٹر پراجیکٹ مینجمنٹ یونٹ ای سی پی محمد سعد نے بھی اپنے عہدے سے استعفیٰ دے دیا ہے جبکہ ڈائریکٹر ایچ آر انجم بشیرشیخ بھی الیکشن کمیشن کو چھوڑ گئے۔ ذرائع کے مطابق چیف الیکشن…Continue Reading

سوشل میڈیا پر وائرل تصویر کی حقیقت سامنے آگئی

مصر میں سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والی لاش کی تصویر کی حقیقت سامنے آگئی۔ غیرملکی میڈیا کے مطابق مصر میں سوشل میڈیا پر موٹرسائیکل سوار کی تصویر سامنے آنے کے بعد اسے کئی اکاؤنٹس سے شیئر کیا گیا اور معلومات کی کمی کے باعث طرح طرح کی قیاس آرائیاں کی گئیں۔ کئی لوگوں نے…Continue Reading

جماعت اسلامی کا عافیہ صدیقی کی رہائی کیلیے مظاہروں کا اعلان

امیرجماعت اسلامی پاکستان سراج الحق نے ڈاکٹر عافیہ صدیقی کی امریکی جیل سے رہائی کے لیے جمعہ کے روز مظاہروں کا اعلان کر دیا۔ تفصیلات کے مطابق سراج الحق کی زیرصدارت منصورہ میں جماعت اسلامی کا اجلاس ہوا جس میں انہوں نے کہا کہ مذاکرات اور اس کے نتیجے میں شفاف انتخابات مسائل کا حل…Continue Reading

سی ٹی ڈی کے ہاتھوں گرفتار دہشت گرد نے سنسنی خیز انکشافات کرڈالے

کراچی: سی ٹی ڈی کے ہاتھوں گرفتار دہشت گرد نے دوران تفتیش سنسنی خیز انکشافات کرڈالے۔ تفصیلات کے مطابق سی ٹی ڈی کے ہاتھوں گرفتار دہشت گرد سے تفتیش مکمل کرلی گئی ہے، جس میں اہم انکشافات سامنے آئے، کالعدم تنظیم کےدہشت گرد کی تفتیشی رپورٹ اے آر وائی نیوز نےحاصل کرلی ہے۔ تفتیش میں…Continue Reading

کراچی، تھانے میں ٹک ٹاک بنانا نوجوان کو مہنگا پڑ گیا

کراچی کے علاقے شاہ فیصل کالونی تھانے میں نوجوان کو ٹک ٹاک ویڈیو بنانا مہنگا پڑ گیا۔ اے آر وائی نیوز کے مطابق کراچی کے علاقے شاہ فیصل کالونی میں رئیس ولد جعفر نامی نوجوان نے موٹرسائیکل کاغذات نہ ہونے پر پولیس نے حراست میں لیا تو اس نے تھانے میں ویڈیو بنالی۔ نوجوان کی…Continue Reading

بھارت: لڑکی کیساتھ اجتماعی زیادتی، پیٹرول چھڑک کر زندہ جلا دیا گیا

بھارت میں ریپ کے واقعات تھم نہ سکے۔ ریاست اتر پردیش میں جواں سال لڑکی کے ساتھ اجتماعی جنسی زیادتی کا درد ناک واقعہ پیش آگیا۔ مقامی میڈیا کی رپورٹس کے مطابق 30 جنوری کو مہاویر نامی لڑکے نے لڑکی کو اغوا کیا اور 28 مارچ کو اپنے ساتھیوں کے ہمراہ اس کا گینگ ریپ…Continue Reading

چینل پر نفرت انگیز تشدد کے پیروکاروں اور منصوبہ سازوں کو وقت نہ دیں، پیمرا

اسلام آباد: پاکستان الیکٹرانک میڈیا ریگولیٹری اتھارٹی (پیمرا) کا کہنا ہے کہ ذا نو مئی کے واقعات کے ذمہ داروں کامیڈیا پربائیکاٹ ہونالازمی ہے،نفرت انگیزتشدد کے پیروکاروں،منصوبہ سازوں کو چینلز پر وقت نہ دیں۔ تفصیلات کے مطابق پیمرا کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا کہ ماسوائے مخصوص حالات کے تمام شہریوں کو آزادی…Continue Reading

عمران خان کیخلاف کتنے مقدمات درج ہیں؟

کراچی : چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان ان دنوں اپنے 27 سالہ سیاسی کیریئر کے بدترین حالات سے گزر رہے ہیں اور ان کیخلاف اس وقت درجنوں مقدمات عدالتوں میں زیر سماعت ہیں، ان پر گزشتہ سال قاتلانہ حملہ بھی ہوچکا ہے جب کہ وہ خود کو قتل کیے جانے، نااہل کیے جانے اور…Continue Reading