اسلام آباد : وفاقی دارلحکومت اسلام آباد کے اسپتالوں میں ایمرجنسی نافذ کردی گئی ہے، عوام سے گزارش ہے پرامن رہیں اور پولیس سے تعاون کریں۔
تفصیلات کے مطابق اسلام آباد پولیس کی جانب سے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے بیان میں کہا کہ وفاقی دارلحکومت اسلام آباد کے اسپتالوں میں ایمرجنسی نافذ کردی گئی ہے، ایمبولینس اور آگ بجھانے والی گاڑیوں کو راستہ دیں۔
اسلام آباد پولیس کا کہنا تھا کہ عوام سے گذارش ہے کہ پرامن رہیں اور پولیس سے تعاون کریں، خواتین ، بچوں اور بزرگوں کا خیال رکھیں۔
اسلام آباد کے ہسپتالوں میں ایمرجنسی نافذ کردی گئی ہے۔ ایمبولینس اور آگ بجھانے والی گاڑیوں کو راستہ دیں۔
خواتین ، بچوں اور بزرگوں کا خیال رکھیں۔ عوام سے گذارش ہے کہ پرامن رہیں اور پولیس سے تعاون کریں۔ پودوں اور درختوں کا نقصان مت پہنچائیں ۔
1/2— Islamabad Police (@ICT_Police) March 18, 2023
ترجمان کی جانب سے مزید کہا گیا کہ ’جن افراد نے گاڑیاں سڑک پر پارک کی ہیں، ان سے گذارش ہے کہ گاڑیاں محفوظ مقام پر کھڑی کریں کیونکہ نجی املاک کو نقصان پہنچنے کا خطرہ ہے۔
جن افراد نے گاڑیاں سڑک پر پارک کی ہیں ان سے گذارش ہے کہ گاڑیاں محفوظ مقام پر کھڑی کریں۔ نجی املاک کو نقصان پہنچنے کا خطرہ ہے۔
2/2#ICTP #Islamabad— Islamabad Police (@ICT_Police) March 18, 2023
Comments
اسلام آباد : وفاقی دارلحکومت اسلام آباد کے اسپتالوں میں ایمرجنسی نافذ کردی گئی ہے، عوام سے گزارش ہے پرامن رہیں اور پولیس سے تعاون کریں۔ تفصیلات کے مطابق اسلام آباد پولیس کی جانب سے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے بیان میں کہا کہ وفاقی دارلحکومت اسلام آباد کے اسپتالوں میں ایمرجنسی نافذ کردی گئی ہے، ایمبولینس اور آگ بجھانے والی گاڑیوں کو راستہ دیں۔ اسلام آباد پولیس کا کہنا تھا کہ عوام سے گذارش ہے کہ پرامن رہیں اور پولیس سے تعاون کریں، خواتین ، بچوں اور بزرگوں کا خیال رکھیں۔ اسلام آباد کے ہسپتالوں میں ایمرجنسی نافذ کردی گئی ہے۔ ایمبولینس اور آگ بجھانے والی گاڑیوں کو راستہ دیں۔ خواتین ، بچوں اور بزرگوں کا خیال رکھیں۔ عوام سے گذارش ہے کہ پرامن رہیں اور پولیس سے تعاون کریں۔ پودوں اور درختوں کا نقصان مت پہنچائیں ۔ 1/2 — Islamabad Police (@ICT_Police) March 18, 2023 ترجمان کی جانب سے مزید کہا گیا کہ ’جن افراد نے گاڑیاں سڑک پر پارک کی ہیں، ان سے گذارش ہے کہ گاڑیاں محفوظ مقام پر کھڑی کریں کیونکہ نجی املاک کو نقصان پہنچنے کا خطرہ ہے۔ جن افراد نے گاڑیاں سڑک پر پارک کی ہیں ان سے گذارش ہے کہ گاڑیاں محفوظ مقام پر کھڑی کریں۔ نجی املاک کو نقصان پہنچنے کا خطرہ ہے۔ 2/2#ICTP #Islamabad — Islamabad Police (@ICT_Police) March 18, 2023 Comments