بلی نے انڈے سینک کر چوزوں کی پرورش کی، ناقابل یقین ویڈیو دیکھیں

بلی نے انڈے سینک کر چوزوں کی پرورش کی، ناقابل یقین ویڈیو دیکھیں

news image

سوشل میڈیا پر ویڈیوز تو آپ نے بہت دیکھ رکھی ہوں گی لیکن ہم آپ کیلئے آج جو نایاب ویڈیو لائے ہیں اس کے بارے میں آپ نے شاید کبھی سوچا بھی نہیں ہوگا۔

کچھ جانور اپنی عادت اور جبلت کی وجہ سے خوفناک تصور کیے جاتے ہیں لیکن کچھ ایسے بھی ہیں جو اپنی معصومیت اور شرافت کی وجہ سے سب کے دلوں میں گھر کرلیتے ہیں۔

جانوروں اور ان کی غیرمعمولی باتوں سے متعلق بہت سی کہانیاں اور واقعات کا اکثر ہم مشاہدہ بھی کرتے ہیں یا یوں کہیں کہ ان کے جو غیرفطری رویے ہم دیکھتے ہیں انہیں دیکھ کر خوشگوار حیرت کا احساس ہوتا ہے۔

یہ ویڈیو بھی کچھ ایسی ہی ہے جس کو دیکھ کر آپ مسکرائے اور کمنٹس میں بلی کی اس ادا کی تعریف کیے بنا نہیں رہ سکیں گے۔

she’s so gentle pic.twitter.com/En7zTnXM3m

— ViralPosts (@ViralPosts5) March 5, 2023

ایک ایسی ہی ایک کہانی اس بلی کی ہے جس نے مرغی کے چند انڈے سینکے اور جب چوزے باہر نکل آئے تو بلی نے ان کی ماں کا کردار بھی بخوبی ادا کیا۔

زیر نظر ویڈیو میں بلی کے انڈے سینکنے سے لے کر ماں سے کھیلنے تک کا سفر دکھایا گیا ہے بلی نے پوری ذمہ داری سے ان کی پرورش کی جب تک کہ وہ تھوڑے بڑے نہ ہو جائیں۔

قدرتی طور پر بلیاں چھوٹے پرندوں اور چوزوں کو اپنا شکار بناتی ہیں لیکن یہاں تو کہانی ہی مختلف ہے اس ویڈیو نے تو دماغ کو الجھا کر رکھ دیا کہ یہ حقیقت ہے یا افسانہ؟ لیکن یہ بھی حقیقت ہے کہ اس کہانی کو رد نہیں کیا جا سکتا۔

Comments

ویب ڈیسک

سوشل میڈیا پر ویڈیوز تو آپ نے بہت دیکھ رکھی ہوں گی لیکن ہم آپ کیلئے آج جو نایاب ویڈیو لائے ہیں اس کے بارے میں آپ نے شاید کبھی سوچا بھی نہیں ہوگا۔ کچھ جانور اپنی عادت اور جبلت کی وجہ سے خوفناک تصور کیے جاتے ہیں لیکن کچھ ایسے بھی ہیں جو اپنی معصومیت اور شرافت کی وجہ سے سب کے دلوں میں گھر کرلیتے ہیں۔ جانوروں اور ان کی غیرمعمولی باتوں سے متعلق بہت سی کہانیاں اور واقعات کا اکثر ہم مشاہدہ بھی کرتے ہیں یا یوں کہیں کہ ان کے جو غیرفطری رویے ہم دیکھتے ہیں انہیں دیکھ کر خوشگوار حیرت کا احساس ہوتا ہے۔ یہ ویڈیو بھی کچھ ایسی ہی ہے جس کو دیکھ کر آپ مسکرائے اور کمنٹس میں بلی کی اس ادا کی تعریف کیے بنا نہیں رہ سکیں گے۔ she’s so gentle pic.twitter.com/En7zTnXM3m — ViralPosts (@ViralPosts5) March 5, 2023 ایک ایسی ہی ایک کہانی اس بلی کی ہے جس نے مرغی کے چند انڈے سینکے اور جب چوزے باہر نکل آئے تو بلی نے ان کی ماں کا کردار بھی بخوبی ادا کیا۔ زیر نظر ویڈیو میں بلی کے انڈے سینکنے سے لے کر ماں سے کھیلنے تک کا سفر دکھایا گیا ہے بلی نے پوری ذمہ داری سے ان کی پرورش کی جب تک کہ وہ تھوڑے بڑے نہ ہو جائیں۔ قدرتی طور پر بلیاں چھوٹے پرندوں اور چوزوں کو اپنا شکار بناتی ہیں لیکن یہاں تو کہانی ہی مختلف ہے اس ویڈیو نے تو دماغ کو الجھا کر رکھ دیا کہ یہ حقیقت ہے یا افسانہ؟ لیکن یہ بھی حقیقت ہے کہ اس کہانی کو رد نہیں کیا جا سکتا۔ Comments

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *