سونے کی قیمت ملکی تاریخ کی بلند ترین سطح پر جا پہنچی

سونے کی قیمت ملکی تاریخ کی بلند ترین سطح پر جا پہنچی

news image


ویب ڈیسک

سونے کی قیمت

کراچی : سونے کی فی تولہ قیمت میں کچھ روز کمی نے بعد ایک بار پھر اضافہ کردیا گیا، جس کے بعد ملکی تاریخ کی نئی بلند ترین سطح پر پہنچ گئے۔

اس حوالے سے ذرائع کا کہنا ہے کہ آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق منگل کے روز بین الاقوامی مارکیٹ میں سونے کے دام 14 ڈالر بڑھ کر فی اونس 1938 ڈالر ہوگئے۔

صرافہ بازار میں فی تولہ سونا 1150 روپے اضافے کے بعد ایک لاکھ 89 ہزار 300 روپے اور دس گرام 986 روپے مہنگا ہوکر ایک لاکھ 62 ہزار 294 روپے کا ہوگیا۔

ملکی تاریخ میں ایک تولہ سونے کی قیمت اس وقت یہ بلند ترین سطح پر ہے۔ دوسری جانب چاندی کے بھاؤ 2100روپے فی تولہ اور 1800 روپے فی دس گرام پر مستحکم رہے۔

Comments

ویب ڈیسک 24 جنوری 2023 کراچی : سونے کی فی تولہ قیمت میں کچھ روز کمی نے بعد ایک بار پھر اضافہ کردیا گیا، جس کے بعد ملکی تاریخ کی نئی بلند ترین سطح پر پہنچ گئے۔ اس حوالے سے ذرائع کا کہنا ہے کہ آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق منگل کے روز بین الاقوامی مارکیٹ میں سونے کے دام 14 ڈالر بڑھ کر فی اونس 1938 ڈالر ہوگئے۔ صرافہ بازار میں فی تولہ سونا 1150 روپے اضافے کے بعد ایک لاکھ 89 ہزار 300 روپے اور دس گرام 986 روپے مہنگا ہوکر ایک لاکھ 62 ہزار 294 روپے کا ہوگیا۔ ملکی تاریخ میں ایک تولہ سونے کی قیمت اس وقت یہ بلند ترین سطح پر ہے۔ دوسری جانب چاندی کے بھاؤ 2100روپے فی تولہ اور 1800 روپے فی دس گرام پر مستحکم رہے۔ Comments سابقہ پوسٹ آئی ایم ایف پروگرام: پاکستان کیلیے نئی شرائط کیا ہیں؟ جانیے اگلی پوسٹ سکیش نے نورا فتیحی سے متعلق چونکا دینے والے انکشافات کر ڈالے

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *