قومی ٹیم کے نائب کپتان شاداب خان نے ایشیا کپ میں سری لنکا کے ہاتھوں شکست کی ذمہ داری قبول کرلی۔
سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر شاداب خان نے لکھا کہ ’سری لنکن ٹیم کو کامیابی پر مبارک باد پیش کرتا ہوں، میں شکست کی ذمہ دار لیتا ہوں، پوری ٹیم نے کامیابی حاصل کرنے کی کوشش کی لیکن سری لنکا نے اچھی کارکردگی مظاہرہ کیا۔
انہوں نے لکھا کہ محمد رضوان نے جیت کے لیے اچھی کوشش کی، نسیم شاہ، حارث رؤف اور محمد نواز نے بھی شاندار بولنگ کی۔
Catches win matches. Sorry, I take responsibility for this loss. I let my team down. Positives for team, @iNaseemShah, @HarisRauf14, @mnawaz94 and the entire bowling attack was great. @iMRizwanPak fought hard. The entire team tried their best. Congratulations to Sri Lanka pic.twitter.com/7qPgAalzbt
— Shadab Khan (@76Shadabkhan) September 11, 2022
واضح رہے کہ میچ کے اہم موقع پر آصف علی کے کیچ لینے کے دوران شاداب خان ان سے ٹکرا گئے تھے جس کی وجہ سے کیچ ڈراپ ہوگیا تھا۔
واضح رہے کہ سری لنکا نے پاکستان کو ایشیا کپ کے فائنل میچ میں 23 رنز سے شکست دے کر چھٹی بار ٹائٹل اپنے نام کرلیا۔
Comments
قومی ٹیم کے نائب کپتان شاداب خان نے ایشیا کپ میں سری لنکا کے ہاتھوں شکست کی ذمہ داری قبول کرلی۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر شاداب خان نے لکھا کہ ’سری لنکن ٹیم کو کامیابی پر مبارک باد پیش کرتا ہوں، میں شکست کی ذمہ دار لیتا ہوں، پوری ٹیم نے کامیابی حاصل کرنے کی کوشش کی لیکن سری لنکا نے اچھی کارکردگی مظاہرہ کیا۔ انہوں نے لکھا کہ محمد رضوان نے جیت کے لیے اچھی کوشش کی، نسیم شاہ، حارث رؤف اور محمد نواز نے بھی شاندار بولنگ کی۔ Catches win matches. Sorry, I take responsibility for this loss. I let my team down. Positives for team, @iNaseemShah, @HarisRauf14, @mnawaz94 and the entire bowling attack was great. @iMRizwanPak fought hard. The entire team tried their best. Congratulations to Sri Lanka pic.twitter.com/7qPgAalzbt — Shadab Khan (@76Shadabkhan) September 11, 2022 واضح رہے کہ میچ کے اہم موقع پر آصف علی کے کیچ لینے کے دوران شاداب خان ان سے ٹکرا گئے تھے جس کی وجہ سے کیچ ڈراپ ہوگیا تھا۔ واضح رہے کہ سری لنکا نے پاکستان کو ایشیا کپ کے فائنل میچ میں 23 رنز سے شکست دے کر چھٹی بار ٹائٹل اپنے نام کرلیا۔ Comments