چیف الیکشن کمشنر سے اختلافات پر اہم افسران مستعفی

چیف الیکشن کمشنر سے اختلافات پر اہم افسران مستعفی

news image

ذرائع کے مطابق چیف الیکشن کمشنر سے اختلافات کے باعث ایڈیشنل سیکرٹری ایڈمن منظوراخترملک نےاستعفیٰ دےدیا ہے۔

اس کے علاوہ ڈائریکٹر پراجیکٹ مینجمنٹ یونٹ ای سی پی محمد سعد نے بھی اپنے عہدے سے استعفیٰ دے دیا ہے جبکہ ڈائریکٹر ایچ آر انجم بشیرشیخ بھی الیکشن کمیشن کو چھوڑ گئے۔

ذرائع کے مطابق چیف الیکشن کمشنر سکندر سلطان راجا سے اختلافات کے باعث پرنسپل اسٹاف آفیسرندیم زبیراور دیگر اسٹاف کومعطل کردیاگیا ہے۔

Comments

زاہد مشوانی

ذرائع کے مطابق چیف الیکشن کمشنر سے اختلافات کے باعث ایڈیشنل سیکرٹری ایڈمن منظوراخترملک نےاستعفیٰ دےدیا ہے۔ اس کے علاوہ ڈائریکٹر پراجیکٹ مینجمنٹ یونٹ ای سی پی محمد سعد نے بھی اپنے عہدے سے استعفیٰ دے دیا ہے جبکہ ڈائریکٹر ایچ آر انجم بشیرشیخ بھی الیکشن کمیشن کو چھوڑ گئے۔ ذرائع کے مطابق چیف الیکشن کمشنر سکندر سلطان راجا سے اختلافات کے باعث پرنسپل اسٹاف آفیسرندیم زبیراور دیگر اسٹاف کومعطل کردیاگیا ہے۔ Comments

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *