23 سالہ نوجوان ورزش کے بعد دل کا دورہ پڑنے سے چل بسا

23 سالہ نوجوان ورزش کے بعد دل کا دورہ پڑنے سے چل بسا

news image

بھارت میں 23 سالہ نوجوان کی جم میں ورزش کرنے کے 3 گھنٹے بعد موت واقع ہوگئی۔

یہ افسوسناک واقعہ بھارت کے ریاست تلنگانہ کے محبوب نگر میں پیش آیا جہاں ایک 23 نوجوان ماجد حسین شعیب جم میں ورزش کرنے کے بعد 8 بجے گھر گئے اور 11 بجے ان کے سینہ میں درد شروع ہوا۔

بھارتی میڈیا کے مطابق ماجد حسین نے پہلے سینے میں درد کی چکایت کی اور انہیں دل کا شدید دورہ پڑا جس کے نتیجے میں گے پڑے۔

رپورٹ کے مطابق نوجوان کی فیملی نے انہیں فوری طور پر ہاسپٹل منتقل کیا جہاں ڈاکٹروں نے ان کا معائنہ کرنے کے بعد انہیں مردہ قرار دے دیا۔

Comments

ویب ڈیسک

بھارت میں 23 سالہ نوجوان کی جم میں ورزش کرنے کے 3 گھنٹے بعد موت واقع ہوگئی۔ یہ افسوسناک واقعہ بھارت کے ریاست تلنگانہ کے محبوب نگر میں پیش آیا جہاں ایک 23 نوجوان ماجد حسین شعیب جم میں ورزش کرنے کے بعد 8 بجے گھر گئے اور 11 بجے ان کے سینہ میں درد شروع ہوا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق ماجد حسین نے پہلے سینے میں درد کی چکایت کی اور انہیں دل کا شدید دورہ پڑا جس کے نتیجے میں گے پڑے۔ رپورٹ کے مطابق نوجوان کی فیملی نے انہیں فوری طور پر ہاسپٹل منتقل کیا جہاں ڈاکٹروں نے ان کا معائنہ کرنے کے بعد انہیں مردہ قرار دے دیا۔ Comments

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *