’فخر اور افتخار کے بارے میں غور کرنے کی ضرورت ہے‘

news image

قومی ٹیم کے سابق فاسٹ بولر شعیب اختر نے ایشیا کپ کے فائنل میں شکست پر قومی ٹیم کو آڑے ہاتھوں لے لیا۔

سابق اسپیڈ اسٹار شعیب اختر نے ٹیم کی شکست پر کہا کہ ’ٹیم کمبی نیشن کام نہیں کررہا ورلڈ کپ سر پر ہے حالات کو بہتر کرنا ہوگا۔

انہوں نے کہا کہ فخرزمان اور افتخار کے بارے میں غورکرنے کی ضرورت ہے۔

شعیب اختر کا کہنا تھا کہ بابر اعظم نے پورے ٹورنامنٹ میں کوئی اچھے رنز نہیں بنائے ہیں ان کے لیے بطور بلے باز یہ بھیانک ٹورنامنٹ کا اختتام ہوا ہے۔

This combination is not working. Pakistan has to look into a lot of things. Fakhar, Iftikhar, Khushdil all need to be looked into. And Rizwan, 50 off 50 is not going to work anymore. Doesn’t benefit Pakistan.
Hats off to Sri Lanka. What a team

Full video: https://t.co/rYk3d01K65

— Shoaib Akhtar (@shoaib100mph) September 11, 2022

دوسری جانب شاہد خان آفریدی کا کہنا تھا کہ پورے ٹورنامنٹ بالخصوص فائنل میں سری لنکا کی ٹیم کو داد دینی ہوگی۔

شاہد آفریدی نے کہا کہ شروع میں میچ دیکھا تو لگا کہ پاکستان یکطرفہ مقابلے سے جیت جائے گا آخر میں سری لنکا یکطرفہ مقابلے کے بعد میچ جیت گیا۔

When I was watching the start of the match it looked like that Pakistan will make the match one-sided, and at the end Sri Lanka made it one-sided. Have to appreciate the @OfficialSLC played the entire tournament sp todays final, you deserve #AsiaCup2022, congrats and well played

— Shahid Afridi (@SAfridiOfficial) September 11, 2022

واضح رہے کہ سری لنکا نے پاکستان کو ایشیا کپ کے فائنل میچ میں 23 رنز سے شکست دے کر چھٹی بار ٹائٹل اپنے نام کرلیا۔

Comments

قومی ٹیم کے سابق فاسٹ بولر شعیب اختر نے ایشیا کپ کے فائنل میں شکست پر قومی ٹیم کو آڑے ہاتھوں لے لیا۔ سابق اسپیڈ اسٹار شعیب اختر نے ٹیم کی شکست پر کہا کہ ’ٹیم کمبی نیشن کام نہیں کررہا ورلڈ کپ سر پر ہے حالات کو بہتر کرنا ہوگا۔ انہوں نے کہا کہ فخرزمان اور افتخار کے بارے میں غورکرنے کی ضرورت ہے۔ شعیب اختر کا کہنا تھا کہ بابر اعظم نے پورے ٹورنامنٹ میں کوئی اچھے رنز نہیں بنائے ہیں ان کے لیے بطور بلے باز یہ بھیانک ٹورنامنٹ کا اختتام ہوا ہے۔ This combination is not working. Pakistan has to look into a lot of things. Fakhar, Iftikhar, Khushdil all need to be looked into. And Rizwan, 50 off 50 is not going to work anymore. Doesn’t benefit Pakistan.Hats off to Sri Lanka. What a team Full video: https://t.co/rYk3d01K65 — Shoaib Akhtar (@shoaib100mph) September 11, 2022 دوسری جانب شاہد خان آفریدی کا کہنا تھا کہ پورے ٹورنامنٹ بالخصوص فائنل میں سری لنکا کی ٹیم کو داد دینی ہوگی۔ شاہد آفریدی نے کہا کہ شروع میں میچ دیکھا تو لگا کہ پاکستان یکطرفہ مقابلے سے جیت جائے گا آخر میں سری لنکا یکطرفہ مقابلے کے بعد میچ جیت گیا۔ When I was watching the start of the match it looked like that Pakistan will make the match one-sided, and at the end Sri Lanka made it one-sided. Have to appreciate the @OfficialSLC played the entire tournament sp todays final, you deserve #AsiaCup2022, congrats and well played — Shahid Afridi (@SAfridiOfficial) September 11, 2022 واضح رہے کہ سری لنکا نے پاکستان کو ایشیا کپ کے فائنل میچ میں 23 رنز سے شکست دے کر چھٹی بار ٹائٹل اپنے نام کرلیا۔ Comments

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *